دلی پولیس شہر میں گاڑیوں کی نقل و حرکت کو بہتر بنانے کے لئے عملاًکوئی بھی نمایا قدم اٹھانے میں ناکام ہے ۔امور داخلہ کی پارلیمانی مجلس قائمہ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اس
افسوس کا اظہار کیا ہے۔مجلس کے اخذ کردہ نتیجے کے مطابق دہلی میں ٹریفک جام کا معاملہ اپنی حدیں
پار کررہا ہےاور دہلی کے لئے انتہائی باریک بینی سے نقل و حمل کا نظم مرتب
کرنا لازمی ہوگیا ہے ۔